ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 8:29 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:15 PM IST

ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ میں ہائی کورٹ کے اندر  گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران بد سلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف عرضی دائر کی گئی ہے۔

پولیس اہلکار کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ہائی کورٹ کے اندر گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران بدسلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف عرضی دائر کی گئی ہے۔
ریاست میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران افسران اور پولیس اہلکار پر عوام کے ساتھ بدسلوکی اور مار پیٹ کرنے کا الزام ہے۔

اس معاملے پر روک لگانے کے لئے مفاد عامہ کی عرضی پٹنہ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

یہ عرضی شاسوت نے دائر کی ہے اس میں یہ کہا گیا ہے کہ کوئی وکیل عدالت کی کارروائی میں شامل ہونے کے لئے کورٹ آرہا ہے تو اس کی گاڑی جج کے نام پر روکی نہیں جاسکتی کیونکہ یہ عدالتی کاروائی میں رخنا ڈالنا ہو گا یہ توہین عدالت کے دائرے میں آئے گا۔

ساتھ ہی اس مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں یو کے کاغذات کی جانچ قانون کے مطابق کی جائے جو محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ موبائل ایپ میں منظور کی گئی ہے اس میں دکھائے جانے والے کاغذات کو افسران کو قبول کرنا چاہیے اس معاملے کی اگلی سماعت بہت جلد ہوگی۔

Intro:ریاست میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران افسران اور پولیس کے ذریعہ عوام کے خلاف بدسلوکی اور مار پیٹ کے معاملے پر روک لگانے کے لئے مفاد عامہ کی عرضی پٹنہ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے


Body:ریاست میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران افسران اور پولیس والوں کے ذریعہ عوام کے خلاف بدسلوکی اور مار پیٹ کے معاملے کو روکنے کے لیے پٹنہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے

یہ عرضی شاسوت نے دائر کی ہے اس میں یہ کہا گیا ہے کہ کوئی وکیل عدالت کی کارروائی میں شامل ہونے کے لئے کورٹ آرہا ہے تو اس کی گاڑی جج کے نام پر روکی نہیں جاسکتی کیونکہ یہ عدالتی کاروائی میں رخنا ڈالنا ہو گا یہ توہین عدالت کے دائرے میں آئے گا

ساتھ ہی اس مفاد عامہ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں یو کے کاغذات کی جانچ قانون کے مطابق کی جائے جو محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذریعہ موبائل ایپ میں منظور کی گئی ہے اس میں دکھائے جانے والے کاغذات کو افسران کو قبول کرنا چاہیے اس معاملے کی اگلی سماعت بہت جلد ہوگی




Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.