ETV Bharat / state

Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی وسرجن جلوس میں ایک شخص کی فائرنگ

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 3:38 PM IST

گیا میں سرسوتی پوجا کے دوران فائرنگ Firing During Saraswati Pooja کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل Viral Video of Firing ہو رہا ہے، جس میں وسرجن کے دوران گانا باجے کے ساتھ نکلے وسرجن جلوس میں ایک شخص کھلے عام فائرنگ کر رہا ہے۔ Celebratory Firing in Gaya

Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی ویسرجن جلوس میں نوجوان نے فائرنگ کی
Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی ویسرجن جلوس میں نوجوان نے فائرنگ کی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں مورتی وسرجن کے دوران ہوئی فائرنگ Firing During Saraswati Pooja کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، واقع ضلع گیا کے ٹکاری تھانہ علاقہ کا بتایا جارہا ہے۔ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی ویسرجن جلوس میں نوجوان نے فائرنگ کی

بہار میں فائرنگ کی ویڈیو آئے روز وائرل ہوتی رہتی ہے۔ فائرنگ کے دوران کئی لوگ اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں لیکن پھر بھی یہ سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کارروائی بھی کی گئی لیکن بدمعاش اپنی حرکت سے باز نہیں آتے۔ Celebratory Firing in Gaya

Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی ویسرجن جلوس میں نوجوان نے فائرنگ کی
Celebratory Firing in Gaya: گیا میں مورتی ویسرجن جلوس میں نوجوان نے فائرنگ کی

سرسوتی پوجا کے بعد گیا انتظامیہ نے مورتی وسرجن کے لیے بھرپور تیاریاں کی تھیں لیکن اس کے بعد بھی گیا کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں وسرجن کے دوران گانا باجے کے ساتھ نکلے وسرجن جلوس میں ایک شخص کھلے عام فائرنگ Firing During Saraswati Pooja کر رہا ہے۔

اطلاع کے مطابق سرسوتی مورتی وسرجن کے دوران منگل کی دیر رات ایک جلوس میں ہرش فائرنگ یعنی کہ خوشی کی فائرنگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے لیکن جیسے ہی اس واقعے کی ویڈیو پولیس انتظامیہ تک پہنچی تو پولیس کی نیند اڑ گئی۔

وائرل ویڈیو کی بنیاد پر پولیس فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو ٹکاری تھانہ علاقہ میں واقع رانی گنج چوک کے قریب کا بتایا جا رہا ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک اور شخص پستول لیے ہوئے شخص کو روکنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ شخص نہیں مانتا اور ہوا میں فائر کر دیتا ہے۔ اس کے بعد وہ جھومتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہے۔ Celebratory Firing in Gaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.