ETV Bharat / state

کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:36 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں سرکاری اورغیر سرکاری سطح پر غریب اور ضرورتمندوں کے درمیان اناج تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم
کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم

کدرا بلاک کے بھری گاواں موضع میں بی ڈی او کی قیادت میں ضرورتمدوں کے درمیان اناج تقسیم کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم

عوامی نماٸندوں سے لیکر افسران اور لوگ بڑھ چڑھ کر ضرورتمندوں کی مدد میں آگے آرہے ہیں۔ ضلع کے کدرا بلاک کے چلبلی پنچایت کے بھری گاؤں موضع میں بھی بلاک ڈیولپمنٹ افسر و عوامی نماٸندوں کی جانب سے ضرورتمندوں کے درمیان ضروری چیزیں تقسیم کی گئی۔

کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم
کدرا میں لوگوں کے درمیان اناج تقسیم

اس درمیان سوشل ڈسٹنس کا بھی خیال رکھا گیا۔ تقسیم کرنے والے لوگ باضابطہ ضرورتمندوں کی ایک فہرست تیار کی ہے۔

فہرست کے مطابق اناج اور ضروری اشیاء کی تقسیم کی گئی۔ لیکن جیسے ہی لوگوں کو اناج تقسیم کی اطلاع ملی لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.