ETV Bharat / state

جامعہ رحمانی مونگیر کے سالانہ اجلاس میں لاکھوں کی شرکت

author img

By

Published : Nov 11, 2019, 3:22 AM IST

Updated : Nov 11, 2019, 7:06 AM IST

جامعہ رحمانی مونگیر کے سالانہ اجلاس میں لاکھوں عوام کی شرکت

بھارت کا ممتاز اور منفرد دینی، تعلیمی، تربیتی و روحانی ادارہ جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں سالانہ فاتحہ و اجلاس عام میں ریاست و بیرون ریاست سے لاکھوں زائرین کی آمد ہوئی ہے۔

اس دو روزہ پروگرام میں پہلے دن جامعہ رحمانی کا سالانہ اجلاس ہوتا ہے اور دوسرے دن لاکھوں کی تعداد میں زائرین اوراد و وظائف اور قرآن خوانی کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس کے بعد خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری شیخ طریقت مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی سے لوگ بیعت ہوتے ہیں۔

جامعہ رحمانی مونگیر کے سالانہ اجلاس میں لاکھوں عوام کی شرکت

اس موقع پر یہاں کے بزرگوں کے لیے بھی ختم قرآن اور ایصال ثواب کیا جاتا ہے۔ حضرت مولانا سید ولی رحمانی زائرین کو تلاوت کلام پاک، تسبیح، وظیفہ اور نمازوں کا اہتمام کرنے کا مزاج بناتے ہیں اور اس کی تلقین کرتے ہیں۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے یہاں دور دراز سے آنے والے زائرین سے گفتگو کی اور اس ادارہ کی تاریخی پس منظر جاننے کی کوشش کی.

Intro:جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کے سالانہ فاتحہ میں زائرین کی آمد

مونگیر : بہار کا سب سے بڑا دینی، تعلیمی، تربیتی و روحانی ادارہ جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں سالانہ فاتحہ و اجلاس عام میں ریاست و بیرون ریاست سے زائرین کی آمد شروع ہو گئی ہے. لاکھوں کی تعداد میں دور دراز سے آنے والے زائرین یہاں آ کر دعا و اذکار اور قرآن پڑھنے کا اہتمام کرتے ہیں. اس کے بعد خانقاہ مونگیر کے سجادہ نشیں شیخ طریقت مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی سے لوگ بیعت ہوتے ہیں.


Body:اس موقع پر یہاں کے بزرگوں کے لئے بھی ختم قرآن اور ایصال ثواب کیا جاتا ہے، حضرت مولانا سید ولی رحمانی زائرین کو تلاوت کلام پاک، تسبیح، وظیفہ اور نمازوں کا اہتمام کرنے کا مزاج بناتے ہیں.


Conclusion:اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے یہاں دور دراز سے آئے زائرین سے گفتگو کی اور اس ادارہ کے حوالے سے تاریخی پس منظر جاننے کی کوشش کی.

انٹرویو..... جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں لوگوں سے بات کرتے ہوئے.
Last Updated :Nov 11, 2019, 7:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.