ETV Bharat / state

کیمور: سپاہی بھرتی امتحان کے دوران 3 افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 1:48 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ہوئے سپاہی بھرتی امتحان کے دوران تین افراد اور ایک خاتون کو دوسرے کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔

کیمور: سپاہی بھرتی امتحان کے دوران 3 افراد گرفتار
کیمور: سپاہی بھرتی امتحان کے دوران 3 افراد گرفتار

ایک خاتون جو کیمور کی ہی رہنے والی ہے اور تین دیگر افراد میں دو ضلع مونگیر اور ایک ضلع لکھی سرائے کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ وہیں ایک کو نقل کرتے ہوئے بھی پکڑا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کیمور کے بھبھوا میں سپاہی چین پریشد کے ذریعے سپاہی بھرتی کا آج تحریری امتحان تھا،جس کے لیے 14 مراکز بنائے گئے تھے۔جس میں 12،186 طلبا نے امتحان دیا۔

کیمور: سپاہی بھرتی امتحان کے دوران 3 افراد گرفتار

امتحان کے دوران شہر کے ٹاٶن ہائی اسکول میں سندیپ کمار ولد گووردھن سنگھ۔لکھمن پور ضلع مونگیر۔نتیا نند سنگھ ولد گنوری پرساد تارا پور ضلع مونگیر۔کو دوسرے کے نام پر امتحان دیتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

وہیں بھوپیش گپت ڈگری کالج میں رامکمار رام ولد راجکپور گنگنیا ضلع بھاگلپور کو گرفتار کیا گیا۔ بھبھوا کے ہی اداسی دیوی ہائی اسکول میں کیمور کے موٹھانی کی رہنے والی سومن کماری کو گرفتار کیا گیا جو اپنی بہن رویتا کماری کے جگہ پر امتحان دے رہی تھی۔

Intro:کیمور میں سپاہی بھرتی اکزام کے دوران 3 منا بھاٸ۔گرفتار


کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں آج ہوۓ سپاہی بھرتی اکزام کے دورن تین منا بھاٸ اور ایک خاتون کو دوسرے کی جگہ اکزام دیتے ہوۓ پکڑا گیا۔پکڑے گۓ چاروں میں ایک خاتون جو کیمور کی ہی رہنے والی اور دیگر تینوں منا بھاٸ میں دو مونگیر ضلع اور ایک لکھی سراۓ ضلع کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ وہیں ایک کو نقل کرتے ہوۓ بھی پکڑا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق کیمور کے بھبھوا میں سپاہی چین پرشد کے زریعہ سپاہی بھرتی کا آج تحریری اکزام تھا۔جس کے لۓ چودہ مرکز بناۓ گۓ تھے۔جسمیں 12186 طلبا نے اکزام دیا۔ اکزام کے دورن شہر کے ٹاٶن ہاٸ اسکول میں سندیپ کمار ولد گووردھن سنگھ۔موضع لکھمن پور ضلع مونگیر۔نتیا نند سنگھ ولد گنوری پرساد موضع تارا پور ضلع مونگیر۔کو دوسرے کے نام پر اکزام کرتے پکڑا گیا۔وہیں بھوپیش گپت ڈگری کالج میں رامکمار رام ولد راجکپور موضع گنگنیا ضلع بھاگلپور کو گرفتار کیا گیا ۔بھبھوا کے ہی اداسی دیوی ہاٸ اسکول میں کیمور کے موضع موٹھانی کی رہنے والی سومن کماری کو گرفتار کیا گیا جو اپنی بہن رویتا کماری کے جگہ پر اکزام دے رہی تھی۔



باٸٹ۔ تھانہ انچارج۔ بھبھوا ۔رامانند منڈلBody:مننا بھاٸ Conclusion:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.