ETV Bharat / state

Bank Employees Tested Positive : سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 12:43 PM IST

سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند
سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

جموں وکشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus in J&Kکے یومیہ معاملات میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں قائم جموں اور کشمیر بینک کی مرکزی شاخ کو احتیاطی طور بند JK Bank Branch Sopore closedکرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔

سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

بینک کے مین برانچ کے دو ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت Bank Employees Tested Positiveپائے جانے کے بعد برانچ کو احتیاطی طور بند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے جموں وکشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus in J&Kکے یومیہ معاملات میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Coronavirus Surge in J&K: کورونا کے یومیہ معاملات میں تشویشناک اضافہ، 89 مسافروں سمیت 234 افراد کی رپورٹ مثبت

بدھ کے روز جموں وکشمیر میں 89مسافروں سمیت 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ ایک مریض فوت ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.