ETV Bharat / state

خستہ حال سوپور- بانڈی پورہ سڑک سےعوام پریشان

author img

By

Published : May 8, 2019, 4:45 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کو بانڈی پورہ سے ملانے والی شاہراہ خستہ حالی کا شکار ہے۔

sopore bandipora road

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ’’سوپور - بانڈی پورہ سڑک کافی اہمیت کی حامل ہے، کیونکہ یہ دو اضلاع کو آپس میں ملاتے ہیں۔‘‘

خستہ حال سوپور - بانڈی پورہ سڑک سے عوام پریشان

مقامی باشندوں نے انتظامیہ اور حکومت پر سوپور علاقے کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خستہ حال سڑک کے باعث اسکولی طلبا اور ملازمین کو خستہ حال سڑک کے باعث اس شاہراہ پر گھنٹوں ضائع ہو جاتے ہیں۔

خستہ حال سڑک کے باعث اس شاہراہ پر چلنے والے ڈرائیور بھی پریشان ہیں کیونکہ ’’جگہ جگہ گڑھے اور خستہ حالی کے باعث گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔‘‘

اس حوالے سے انہوں نے انتظامیہ سے سوپور - بانڈی پورہ سڑک کی جلد از جلد مرمت کرنے کی اپیل کی۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا سوپور- بانڈی پورہ روڈ جو آپس میں دو آضلاع کو ملاتا ہے خستہ حال ۰


Body:ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ سوپور- بانڈی پورہ روڈ کافی زیادہ اہم روڈ ہے، کیونکہ یہ روڈ دو اضلاع کو آپس میں ملاتا ہے، لیکن روڈ کی خرابی اور خستہ حالی کی وجہ سے سب سے بڑی پریشانی ملازم اور اسکول کالج جانے والے بچوں کو ہوتی ہے کیمونکہ وجہ صرف یہ حستہ حال ہے اور اس روڈ پر اب کوئی بھی گاڑی والا بھی چلنے سے انکار کرتا ہے کیونکہ روڈ پر ہر جگہ گڑھے ہی گڑھے ہے اور اس سے گاڑی والوں کو گاڑی کا نقصان ہوتا ہے ۰
سرکار اور محکمہ R& B سوپور نے اس روڈ کو نظرانداز کیا یے۰ پچھلے دو سالوں سے یہ روڈ بہت زیادہ حراب ہوا ہے۰ ہم چاہتے ہیں کہ سرکار کی جانب سے اس اہم روڈ کو ٹھیک کیا جائے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا ازالہ ہو جائے ۰


Conclusion:Byte 1..Basit Manzoor...Beard on face
Byte 2. Local ...Wearing Google.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.