ETV Bharat / sports

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 11:32 AM IST

EXCLUSIVE interivew with Afghanistan legspinner Rashid Khan
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں تیزترین 100 وکٹیں لینے کے ریکارڈ پر اپنے تجربات شیئر کیے۔

آئی پی ایل کے اس سیزن میں اپنی ٹیم (سن رائزرز حیدرآباد) میں شمولیت اختیار کرنے اور ہندوستان میں ان کی مقبولیت سے متعلق موضوعات پر راشد نے اپنے تجربات کا بھی اشتراک کیا۔

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو

راشد خان افغانستان ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان رہ چکے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل میں کیمل بیٹ کے ساتھ نظر آئیں گے۔

EXCLUSIVE interivew with Afghanistan legspinner Rashid Khan
افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کے ساتھ خصوصی گفتگو

راشد نے وضاحت کی کہ وہ کیمل بیٹ کے ساتھ کھیلنا کیوں پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے بہت سے قسم کے ڈیزائن بیٹ تیار کیے ہیں۔ دیکھیں خصوصی انٹرویو۔۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.