ETV Bharat / sports

IPL 2022 69th Match: ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : May 21, 2022, 7:19 PM IST

ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا
ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا

آئی پی ایل 2022 کا 69واں میچ ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ Mumbai Indians Opt to Bowl

آئی پی ایل 2022 کا 69واں میچ ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ Mumbai Indians Opt to Bowl وہیں یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ 2022 کے پلے آف مرحلے کے چوتھے مقام کے لیے دہلی کیپٹلز کی ٹیم آج ممبئی انڈینز کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اتری ہے۔ IPL 2022 69th Match۔ اگر رشبھ پنت کی ٹیم یہ میچ جیت جاتی ہے تو دہلی 16 پوائنٹس کے ساتھ پلے آف میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن جائے گی۔ لیکن اگر روہت شرما کی ٹیم اپنا آخری لیگ میچ جیتنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم پلے آف میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: IPL 2022:راجستھان چنئی کو ہرا کر ٹاپ 2 پر پہنچ گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.