ETV Bharat / sports

IPL 2022: کولکاتا کے خلاف دہلی کی شاندار جیت

author img

By

Published : Apr 10, 2022, 8:05 PM IST

آئی پی ایل کے 19ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو 44 رنوں سے شکست دی۔ Delhi Capitals Beat Kolkata Knight Riders

Delhi Capitals Beat Kolkata Knight Riders
Delhi Capitals Beat Kolkata Knight Riders

ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے ٹاس جیت کے دہلی کو بلے بازی کی دعوت دی تھی جس کے بعد دہلی نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنوں کا ہمالیائی اسکور بنایا جسے کولکاتا ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 19.4 اوورز میں 171 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ دہلی کی جانب سے کلدیپ یادو نے 4، خلیل احمد نے 3 اور شاردل ٹھاکر نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ کولکاتا کی جانب سے کپتان شریس ایر سب سے کامیاب بلے باز رہے اور 33 گیندوں میں 54 رنوں کی اننگ کھیلی۔ Kolkata Knight Riders vs Delhi Capitals

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.