ETV Bharat / sports

WI vs Eng T20 Series: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 8:33 AM IST

انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویست انڈیز کو 1 رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1۔1 کی برابری کر لی ہے۔ England Beat West Indies

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری پانچ میچوں کی ٹی۔20 سیریز T20 Series Between England vs West Indies کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ایک رن سے شکست دے دی۔ England beat West Indies By One Run

دوسرے ٹی 20 میں جیت کے بعد انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔ وہیں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ West Indies Beat England in First T20

ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنائے، انگلینڈ کی جانب سے کوئی بھی بلے باز نصف سنچری تک نہیں پہنچ پایا۔ سب سے زیادہ جیسن رائے نے 45 رنز اور معین علی نے 31 رنز بنائے۔

وہیں ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر اور فیبین ایلن نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم 172 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 170 رنز ہی بنا پائی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے روماریو اور اکیل نے 44 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: SA vs Ind 3rd ODI: جنوبی افریقہ نے بھارت کو کلین سویپ کیا

انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے 4 اوور میں 24 رنز دے کر 3 وکٹ حاصلی کی۔ انکی اس بہترین کارردگی کے لیے پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔ Moeen Ali Player of the Match

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.