ETV Bharat / sports

پاکستان نے بھارت کو 173 رنوں کا ہدف دیا

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 5:12 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:06 AM IST

سمیر کمار مشرا، روی بشنوی اور کارتک تیاگی کی عمدہ بالنگ کی بد ولت بھارت نے پاکستان کو انڈر19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں محض 172 رنوں پر آل آؤٹ کردیا۔ بھارت کو فا ئینل میں کوالیفائی کرنے کے لیے 173 رنوں کی ضرورت ہے۔

پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا

سمیر کمار مشرا ،روی بشنوی اور کارتک تیاگی کی عمدہ بالنگ کی بد ولت بھارت نے پاکستان کو انڈر19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں محض 172 رنوں پر آل آؤٹ کردیا۔

پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا

جنوبی افریقہ کے سنویو پارک میں کھیلے جارہے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

بھارتی گیندبازوں نے عمدہ شروعات کرتے ہوئے پاکستانی کپتان کے پہلےب بیٹنگ کرنے کے فیصلے کو غلط ثابت کردیا۔

پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا

پاکستان کے مجموعی اسکور پر مشرا نے محمد حریرا کو چار رنوں کے انفرادی اسکور پر پویلین کی راہ دکھا ئی۔

اس کے بعد فہاد منیر بھی بغیر کھاتہ کھولے روی بشنوئی کی گیند پر آ ؤٹ ہو گئے ۔

پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا

حیدرعلی اور کپتان روحیل ںطر نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہو ئے تیسرے وکٹ کے لئے 84 رنوں کی شاندار شراکت داری کی ۔

حیدر علی 77 گیندوں پر نوچوکوں کی مددسے 56 رنوں کی اننگز کھیل کر جیسوال کی گیند پر آ ؤٹ ہوگئے ۔

روحیل نظربھی 62رنوں کی انفرادی اسکور پر مشرا کے شکار بنے۔ اس کے بعد پاکستان کے وکٹوں کے گرنے کا وقفہ جاری رہا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 43.1 اوورز میں 172 رن بنا کر آل آ ؤٹ ہو گئی۔

پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا
پاکستان نے بھارت 173 رنوں کا ہدف دیا

بھارت کی جانب سے سمیر کمار مشرا کوتین،روی بشنوی اور کارتک تیاگی کو دودوکٹ ملے۔اس کے علاوہ انولکر او۴ر جیسوال کو ایک ایک وکٹ ملا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.