ETV Bharat / sitara

اداکار اجے دیوگن شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا کریں گے

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:27 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:58 AM IST

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم آر آر آر میں شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

اداکار اجے دیوگن شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا کریں گے
اداکار اجے دیوگن شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا کریں گے

جنوبی ہند کے فلمساز راجامولی فلم آر آر آر بنا رہے ہیں۔ یہ فلم 400 کروڑ روپے کے بڑے بجٹ میں بنائی جا رہی ہے اور یہ 10 زبانوں میں ریلیز ہوگی۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم ملک کے مجاہد آزادی پر مبنی ہے۔ خبر ہے کہ اس فلم میں اجے دیوگن ’بھگت سنگھ‘ کے کردار میں نظر آئیں گے اور ان کا کردار فلم میں کافی اہم ہے۔ بھگت سنگھ کے کردار میں وہ اس فلم میں مجاہد آزادی كو مارام بھیم اور الّوری سیتارام راجو کو برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے کی ترغیب دیں گے۔

جنوبی ہند کے معروف اداکار رام چرن اس فلم میں الوری سیتارام راجو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہیں، جونیئر این ٹی آر كو مارام بھیم کے کردار میں ہیں۔
عالیہ بھٹ اس فلم میں رام چرن کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔

Intro:Body:

EntertainmentPosted at: Jan 23 2020 6:55PM



اجے دیوگن شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا کریں گے



ممبئی، 23 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے سنگھم اسٹار اجے دیوگن اپنی آنے والی فلم آر آر آر میں شہید بھگت سنگھ کا کردار ادا نظر آ سکتے ہیں۔

جنوبی ہند کے فلمساز راجامولي فلم آر آر آر بنا رہے ہیں۔ یہ فلم 400 کروڑ روپے کے بڑے بجٹ میں بنائی جا رہی ہے اور یہ 10 زبانوں میں ریلیز ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ فلم ملک کے مجاہد آزادی پر مبنی ہے۔ خبریں ہیں کہ اس فلم میں اجے دیوگن ’بھگت سنگھ‘ کے کردار میں نظر آئیں گے اور ان کا کردار فلم میں کافی اہم ہے۔ بھگت سنگھ کے کردار میں وہ اس فلم میں مجاہد آزادی كومارام بھیم اور الّوري سیتارام راجو کو برطانوی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے کی ترغیب دیں گے۔

ساؤتھ کے میگااسٹار رام چرن اس فلم میں الوري سیتارام راجو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ وہیں، جونیئر این ٹي آر كومارام بھیم کے کردار میں ہیں۔عالیہ بھٹ اس فلم میں رام چرن کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گي۔

یو این آئی۔ این یو۔


Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.