ETV Bharat / international

SL Ranked in top 20 Countries to Travel سری لنکا دنیا کے ٹاپ 20 سیاحتی مقامات کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 5:31 PM IST

کونڈے ناسٹ ٹریولر کے ریڈرز چوائس ایوارڈز 2022 کی جاری کردہ 20 ممالک کی سیاحتی فہرست میں سری لنکا 17 ویں نمبرپرپہنچا۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل کے باوجود سری لنکا اس فہرست میں ترکی، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اوپر ہونے میں کامیاب رہا۔SL Ranked in top 20 Countries to Travel

Etv Bharat
Etv Bharat

کولمبو: کونڈے ناسٹ ٹریولر کے ریڈرز چوائس ایوارڈز 2022 کی جاری کردہ 20 ممالک کی سیاحتی فہرست میں سری لنکا 17 ویں نمبرپر رہا ہے۔SL Ranked in top 20 Countries to Travel

جمعہ کو جاری ہونے والی ڈیلی مرر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 88.01 اسکور کے ساتھ 20 ممالک کی فہرست میں سویڈن (16) اور اسرائیل (18) کے درمیان 17 ویں نمبر پر رہنے میں کامیاب رہا، حالانکہ سری لنکا کی رینکنگ میں کمی آئی ہے گزشتہ سال سری لنکا پانچویں مقام پر رہاتھا۔

ملک میں جاری سیاسی ہلچل کے باوجود سری لنکا اس فہرست میں ترکی، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے اوپر ہونے میں کامیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں: Dr Thera On Sri Lanka جی وی پی، ایل ٹی ٹی اے نے سری لنکا کو برباد کر دیا، ڈاکٹر تھیرا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.