ETV Bharat / international

Indian, Chinese Troops Exchange Sweets: بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان نئے سال پر مٹھائیوں کا تبادلہ

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:50 PM IST

Indian, Chinese Troops Exchange Sweets
بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان نئے سال پر مٹھائیوں کا تبادلہ

نئے سال 2022 کے New Year 2022 موقع پر بھارتی فوج نے چینی اور پاکستانی فوجیوں کے ساتھ مختلف مقامات پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے ساتھ ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ بھی کیا۔ Troops Exchange Sweets on New Year 2022

نئے سال 2022 کے New Year 2022 موقع پر بھارتی فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے ہفتہ کو لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ Indian, Chinese Troops Exchange Sweets کیا۔

دونوں فوجیوں کے درمیان مٹھائیوں کا تبادلہ ہاٹ اسپرنگ، ڈیمچوک، ناتھولا اور کونگرا لا کے مقامات پر کیا گیا۔

Indian, Chinese troops exchange sweets on New Year 2022
بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان نئے سال پر مٹھائیوں کا تبادلہ

برسوں سے بھارت نے خطے میں امن و سکون کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے جذبہ خیر سگالی کے ذریعے چین کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خوشگوار اور مضبوط بنانے کی مسلسل کوشش کی ہے۔

مذکورہ چار مقامات کے علاوہ چشول مولڈو میٹنگ پوائنٹ، بم لا، کے کے پاس، ڈی بی او، بوٹلنک، کونکالا اور واچا دمائی پر بھی ہندوستان اور چین کے فوجیوں نے نئے سال پر مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ہے۔Troops Exchange Sweets on New Year 2022

یہ بھی پڑھیں: Indo Pak Army Exchange Sweets: ایل او سی پر بھارت اور پاکستانی فوج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

Indo Pak Army Exchange Sweets
ایل او سی پر بھارت اور پاکستانی فوج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

دریں اثناء نئے سال کے موقع پر چار مقامات پر ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے اہلکاروں نے بھی کئی مقامات پر مٹھائیوں اور مبارکبادوں کا تبادلہ کیا۔

حکام نے بتایا کہ یہ مقامات مینڈھر ہاٹ اسپرنگس کراسنگ پوائنٹ، پونچھ راولاکوٹ کراسنگ پوائنٹ، چکوٹی اوڑی کراسنگ پوائنٹ، اور لائن آف کنٹرول کے ساتھ چلیانہ ٹتھوال کراسنگ پوائنٹ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.