ETV Bharat / city

Plantation Drive in Pulwama: پلوامہ میں شجرکاری مہم

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 3:26 PM IST

پلوامہ میں شجرکاری مہم
پلوامہ میں شجرکاری مہم

ضلع پلوامہ کے خواتین ڈگری کالج میں شجرکاری مہم کے تحت تقریبا 1000 درخت Plantation Drive in Pulwama لگائے گئے ہیں۔

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محمکہ جنگلات کی جانب سے ہرگاؤں ہریالی کے تحت شجرکاری مہم Plantation Drive under Hargaon Hariyali in Pulwama شروع کی گئی ہے۔

اس مہم کا آغاز ماحول کی بڑھتی آلودگی کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ وہی اس مہم کے تحت ضلع پلوامہ کے مختلف مقامات پر تقریبا 5000 درخت لگائے جائیں گے۔

پلوامہ میں شجرکاری مہم

مہم کا آغاز ضلع پلوامہ کے خواتین ڈگری کالج پلوامہ سے شروع کیا گیا جہاں پر محمکہ نے 1000 کے قریب درخت لگائے۔ اس مہم میں کالج کے بچوں نے بھی حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Plantation Drive in Pahalgam: محکمہ جنگلات کی جانب سے پہلگام میں شجرکاری مہم

اس سلسلے میں محمکہ کے افسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'اس مہم کی شروعات ماحولیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے ساتھ ہی انہوں نے کہا اس سے ماحولیاتی توازن برقرار رہے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.