ETV Bharat / city

Nitishwar Kumar Transferred to Centre ایل جی کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار کا مرکز میں تبادلہ

author img

By

Published : Sep 25, 2022, 8:16 PM IST

جموں کشمیر انتظامیہ کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار کا مرکزی سرکار نے تبادلہ کر دیا۔ نتیشور کمار کو مرکزی وزارت برائے بہبود وومن و چائلڈ میں تعینات کیا گیا ہے۔ LGs Principal Secretary Nitishwar Kumar Transferred

ایل جی کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار کا مرکز میں تبادلہ
ایل جی کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار کا مرکز میں تبادلہ

سرینگر: وں کشمیر انتظامیہ کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کے پرنسپل سکریٹری نتیشور کمار کا مرکزی سرکار نے تبادلہ کر دیا۔ نتیشور کمار کو مرکزی وزارت برائے بہبود وومن و چائلڈ میں تعینات کیا گیا ہے۔

مرکزی کابینہ میں افسران کی تقرری کمیٹی نے نتیشور کمار کی تقرری کو منظوری دی ہے اور ان کا تبادلہ عمل میں لایا ہے۔ یاد رہے کہ نتیشور کمار کو سنہ 2020 میں جموں کشمیر میں تعینات کیا گیا تھا اور وہ ایل جی پرنسپل سکریٹری کے عہدے پر فائز تھے۔ اس کے علاوہ وہ محکمہ بجلی کے پرنسپل سکریٹری بھی تھے۔ LGs Principal Secretary Nitishwar Kumar Transferred

یہ بھی پڑھیں : یوپی کیڈر کے آئی اے ایس افسر ایل جی کے پرنسپل سکریٹری مقرر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.