ETV Bharat / city

Helpline For Kashmiri Students Stuck in Ukraine: یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ کے لیے ہیلپ لائن قائم

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 10:44 PM IST

روس کے یوکرین میں فوجی آپریشن کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم تقربیاً 200 کشمیری طلبہ کے والدین کافی پریشان اور الجن میں Kashmiri students Stranded in Ukraine ہیں۔ اس پیچ صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر سے ایک ہیلپ لائن قائم کی گئی Helpline For Kashmiri Students Stuck in Ukraine ہے تاکہ طلبہ کے اہل خانہ مدد حاصل کر سکے۔

div-admin-kashmir-establishes-helpline-for-kashmiri-residents-students-stuck-at-ukraine
یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ کے لیے ہیلپ لائن قائم

یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبہ کے لیے صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر سے ایک ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔ جموں وکشمیر انتظامیہ کے مطابق اس ہلپ لائن سے کشمیری طلبہ کے اہل خانہ کسی بھی مدد کے لیے رابطہ قائم کرسکتےHelpline For Kashmiri Students Stuck in Ukraine ہیں۔

رابطے کے لیے جاری کیے گئے فون نمبرات اس طرح ہیں 01942473135 اور 01942457312۔

جنگ زدہ یوکرین میں بھارت کی دیگر ریاستوں اور یوٹی کے علاوہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 طلبہ یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔

خیال رہے جے کے اسٹوڈنس ایسوسی ایشن کے ترجمان ناصر کھوہامی نے مطابق یوکرین کے مختلف پیشہ ور اور غیر پیشہ ور کالجوں،یونیورسٹیوں میں 200 کے قریب وادی کشمیر کے بچے زیر تعلیم ہے۔

مزید پڑھیں:Indian Student Died in Ukraine: یوکرین میں بھارتی طالب علم ہلاک


ادھر یوکرین میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے وہاں کی غیر یقینی صورتحال پر سخت تشویش کا ظاہر کرتے ہوئے جموں وکشمیر انتظامیہ اور مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ یوکرین میں پھنسے طالب علموں کو جلد از جلد واپس لانے کی خاطر ٹھوس اور کارگر اقدامات اٹھائے

ہم آپ کو بتادیں کہ مسلسلہ کئی دنوں سے روس کے حملے میں آج بھارت کے لیے ایک طالب علم خارکیف میں فضائی حملے کے دوران ہلاک ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.