ETV Bharat / city

BJP Leader Abdul Rashid visit Tral: 'گجر برادری کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا'

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 5:47 PM IST

بی جے پی لیڈر عبدالرشید گوجر نے کہا کہ 'گجر بکروال طبقے کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ تاہم بی جے پی واحد ایسی پارٹی ہے جو سب کے لیے ترقی چاہتی ہے۔' BJP leader Abdul Rashid on Gujjar Bakarwal Community

BJP Leader Abdul Rashid visit Tral
BJP Leader Abdul Rashid visit Tral

بی جے پی لیڈر عبدالرشید نے جموں و کشمیر کے ترال کے برنواڈ بٹ نور بستی کا دورہ کیا۔ BJP Leader Abdul Rashid visit Tral

انہوں نے ترال علاقے کے دور دراز علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ Lack of basic Facilities in Tral

'گجر برادری کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا'

بی جے پی لیڈر عبدالرشید گوجر نے بتایا کہ 'گجر بکروال طبقے کو صرف ووٹ بینک کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ تاہم بی جے پی واحد ایسی پارٹی ہے جو سب کے لیے ترقی چاہتی ہے۔'

وہیں مقامی لوگوں نے سڑک، بجلی، پانی اور دیگر مسائل بی جے پی لیڈر کی نوٹس میں لایا جن کو انہوں نے فوری طور سرکار کی نوٹس میں لانے کی یقین دہانی کرائی۔ Water Issue in Noor Basti area of Tral

یہ بھی پڑھیں: Abdul Rashid Gujjar Visit Far Flung Areas: 'ترال کے دور دراز علاقوں میں بجلی بحال کرنا خوش آئند'

عبدالرشید نے علاقے میں بجلی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا کہ اور کہا کہ 'کاغزی طور پر برنواڈ میں تین ٹرانسفارمر درج ہیں جبکہ زمینی سطح پر صرف دو ٹرانسفارمر موجود ہیں جس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.