ETV Bharat / city

پٹواری تنظیم کی حمایت میں دیوبند میں پٹواریوں کا احتجاج

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 11:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کی دیوبند علاقے میں یوپی پٹوای تنظیم نے مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مسائل کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس سلسلے میں یوبند علاقے میں یوپی پٹواریوں نے پٹوای تنظیم کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے تحصیل میں تعینات تمام پٹواری اپنے کام سے دستبرداری اختیار کی۔ ساتھ ہی پٹواریوں نے غصے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی تمام پریشانیوں کا جلد سے جلد حل نکالنے کا بھی مطالبہ کیا۔

یوپی پٹواری تنظیم کے ممبران نے تحصیل کے میدان میں اپنی تمام مطالبات کو لے کر مظاہرہ کیا۔

پٹواریوں کے تین دن کی ہڑتال کہ پہلے دن پٹواریوں نے اے سی پی میں غلطیوں اور صحیح تنخواہ موٹر سائیکل خرچ اور پرموشن کے کے علاوہ اپنی کئی پریشانیوں کو جلد سے جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت جب تک ان کے مطالبات کو نہیں تسلیم کرلیتی تب تک وہ دھرے پر رہیں گے۔
دیوبند میں اس دھرنے کی صدارت تحصیل صدر شیش راج ترمر نے کی جبکہ نظامت مزمل نے کی۔

Intro:اینکر



سہارنپور کی دیوبند علاقے میں یوپی پٹواری تنظیم کے فیصلے میں اس کا ساتھ دیتے ہوئے تحصیل میں تعینات تمام پٹواری اپنے کام سے ندارد رہے۔  ساتھ ہی پٹواریوں نے غصے  کا مظاہرہ کرتے ہوئے یے اپنی تمام پریشانیوں کا جلد سے جلد حل نکالنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔


Body:یوپی پٹواری تنظیم کے ممبران  نے تحصیل کے میدان میں اپنی تمام مطالبات کو لے کر  مظاہرہ کیا  پٹواریوں کے تین دن کی ہڑتال کہ پہلے دن  پٹواریوں نے اے سی پی  میں غلطیوں اور صحیح تنخواھ  موٹر سائیکل خرچ  اور پرموشن کے ساتھ ساتھ اپنی کئی پریشانیوں کو جلد سے جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے سبھی مطالبوں پر اجازت ملنے کے بعد بھی حکم کی تعمیل نہ کرنا پٹواریوں

 کے ساتھ ظلم کرنا ہے  اس دھرنے کی صدارت تحصیل صدر شیش راج  تومر  اور نظامت مذّمل نے کی۔ 




Conclusion:بائٹ 01۔ شیش راج سنگھ صدر پٹواری تنظیم دیوبند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.