ETV Bharat / city

کرپوری ٹھاکر کی یوم پیدائش کے موقع پر پروگرام منعقد

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 6:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:16 AM IST

ریاست کے سابق وزیر اعلی و مجاہد آزادی کرپوری ٹھاکر کی یوم پیداٸش کے موقع پر کیمور میں راجد کارکنان نے پروگرام کا انعقاد کیا۔

کرپوری ٹھاکر کی یوم پیدائش کے موقع پر پروگرام منعقد
کرپوری ٹھاکر کی یوم پیدائش کے موقع پر پروگرام منعقد

ریاست بہار کے ضلع کیمور ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں مجاہد آزادی و ریاست کے سابق وزیر اعلی مرحوم کرپوری ٹھاکر کی یوم پیداٸش کے موقع پر بھبھوا کے کنی رام دھرمشالہ میں ایک بڑے پروگرام کا انعقاد کر انہیں یاد کیا گیا۔

کرپوری ٹھاکر کی یوم پیدائش کے موقع پر پروگرام منعقد

راشٹریہ جنتا دل کی کیمور یونٹ کے زیر اہتمام منعقد پروگرام میں لیڈروں و کارکنان نے حصہ لیا۔ اس موقع پر راشٹریہ جنتا دل کسان سیل کے لیڈر سدھاکر سنگھ نے کہا کہ مجاہد آزادی کو یاد کر ہم سب فخر محسوس کر رہے ہیں۔کرپوری ٹھاکر ایک نائی کے گھر میں پیدا ہوئے اسکے باوجود کبھی بھی ذات پات اونچ نیچ کا نعرہ نہیں دیا۔

مرحوم کرپوری ٹھاکر دو بار ریاست کے نائب وزیر اعلی رہے اسکے بعد ایک بار وزیر اعلی کے عہدہ پر بھی رہے۔ ملک کی آزادی کے لیے بھی نمایاں خدمات کو انجام دیا۔ ان کی کارگردگی راشٹریہ جنتا دل کے لیے مثال ہے اور راجد شروع سے ہی کرپوری ٹھاکر کو اپنا عظیم رہنما مانتی ہے۔

انہوں نے کرپوری ٹھاکر کے بعد لالو پرساد یادو کو ایک بہترین لیڈر بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ٹھاکر نے برسر اقتدار کے علاوہ حزب مخالف میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ اکلو رام نے کہا کہ عوام سے بہت زیادہ لگاٶ تھا۔یہی وجہ ہے کہ کسی بھی حادثہ پر پہلے پہونچتے تھے۔

پروگرام کو سنگیتا کماری، اویناش پانڈے، پشوپتی ناتھ سنگھ،اسلام انصاری، آصف رضا عرف منا خان، عظیم الدین انصاری وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔

Intro:کیمور میں کرپوری ٹھاکر کو یاد کیا گیا۔


ریاست کے سابق وزیر اعلی و مجاہد آزادی کرپوری ٹھاکر کی یوم پیداٸش کے موقع پر کیمور میں راجد کارکنوں نے کیا پروگرام کا انعقاد

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں مجاہد آزادی و ریاست کے سابق وزیر اعلی مرحوم کرپوری ٹھاکر کی یوم پیداٸش کے موقع پر بھبھوا کے کنی رام دھرمشالہ میں ایک بڑے پروگرام کا انعقاد کر انہیں یاد کیا گیا۔ راشٹریہ جنتا دل کی کیمور اکاٸ کے زیر اہتمام منعقد کۓ پروگرام میں لیڈروں و کارکنان نے حصہ لیا۔ اس موقع پر راجد کسان پرکوشٹھ کے لیڈر سدھاکر سنگھ نے کہا کی اس مجاہد آزادی کو یاد کر ہم سب فخر محسوس کر رہے ہیں ۔کرپوری ٹھاکر ایک ناٸ کے گھر میں پیدا ہوۓ اسکے باوجود کبھی بھی زات پات اونچ نیچ کا نعرہ نہیں دیا۔مرحوم دو بار ریاست کے ناٸب وزیر اعلی رہے اسکے بعد ایک بار وزیر اعلی کے عہدہ کو بھی بڑی ہی خوبصورتی سے انجام دیا۔ ملک کی آزادی کے لۓ بھی نمایاں خدمات کو انجام دیا۔ انکی کارگردگی راجد کے لۓ مثال ہے ۔اور راجد شروع سے ہی کرپوری ٹھاکر کو اپنا عظیم رہنما مانتی ہے۔ انہوں نے کرپوری ٹھاکر کے بعد لالو پر ساد کو ایکبہترین لیڈر بتایا۔انہوں نے کہا کی مرحوم ٹھاکر بر سر اقتدار کے علاوی حزب مخالف میں بھی رے۔ اکلو رام نے کہا کی عوام سے بہت زیادہ لگاٶ تھا۔یہی وجہ ہیکی کسی بھی حادثہ پر پہلے پہونچتے تھے۔
پروگرام کو سنگیتا کماری۔اویناش پانڈے۔پشو پتی ناتھ سنگھ۔اسلام انصاری۔ آصف رضا عرف منا خان۔ عظیم الدین انصاری وغیر ہ نے بھی خطاب کیا۔


باٸٹ۔ سدھکار سنگھ راجد لیڈرBody:یوم پیداٸشConclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.