ETV Bharat / city

محکمے سریکلچر کی جانب سے کولگام میں شجرکاری

author img

By

Published : Mar 23, 2019, 11:22 PM IST

متعلقہ تصویر

جموں وکشمیر میں مختلف مواقع پر شجرکاری مہم کو انجام دیا جاتا ہے۔

جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج محکمے سریکلچر کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں ایک شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

محکمے کی جانب سے ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں میں اس طرح کی مہم چلائی جارہی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

شجرکاری مہم میں اڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام شیخ غلام حسن موجود تھے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں ہر کسی تعلیمی ادارے میں شجرکاری عمل میں لائی جارہی ہیں ایسے میں محکمے کی جانب سے گذشتہ ہفتے میں ۳۲ ہزار ملبری کے درخت لگائے جائیں گیے۔


واضح رہے سریکلچر محکمے کی جانب سے اگرچہ ضلع صدر مقامات پر ملبری کے درخت لگائے جاتے ہیں لیکن مقامی لوگ اس چیز میں تعاون نہیں دیتے کیوں کہ اس طرح کے پیڑ لگانے سے لوگ گریز کرتے ہیں ہے کیوں کہ سرکار کی جانب سے ملبری درختوں کو کاٹنے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہیں۔

Intro:محکمے سریکلچر کی جانب سے کولگام میں شجرکاری


Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج محکمے سریکلچر(ملبری) کی جانب سے گوریمینٹ ڈگری کالج کولگام میں ایک شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔محکمے کی جانب سے ضلح کے مختلف تعلیمی اداروں میں اس طرح کی مہم چلائی جارہی ہیں۔شجرکاری مہم میں آڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام شیخ غلام حسن موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ضلح میں ہر کسی تعلیمی ادارے میں شجرکاری عمل میں لایی جارہی ہیں ایسے میں محکمے کی جانب سے گذشتہ ہفتے میں ۳۲ ہزار ملبری کے درخت لگائے جائیں گیے۔


Conclusion:وضعہ رہے سریکلچر محکمے کی جانب سے اگرچہ ضلح صدر مقامات پر ملبری کے درخت لگائے جاتے ہیں لیکن مقامی لوگ اس چیز میں تعاون نہیں دیے کیوں کہ اس طرح کے پیڑ لگانے سے لوگ گریز کرتے ہیں ہے کیوں کہ سرکار کی جانب سے ملبری درختوں کو کاٹنے کے لیے پابندی عاید کی گی ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.