ETV Bharat / city

CASO in Turigam Kulgam: کولگام میں سرچ آپریشن شروع

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 10:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے تری گام علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی جس کے بعد فورسز نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا CASO in Turigam Kulgam ہے۔

caso started in Turigam area of kulgam,security forces on a job
کولگام میں سرچ آپریشن شروع

جنوبی کشمیرکے ضلع کولگام کے تریگام علاقے میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی جس کے بعد فوسز نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا CASO in Turigam Kulgam ہے۔

فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تازہ تفصیلات کے مطابق علاقے کے خارجی اور داخلی راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔

سکیورٹی فروسز نے علاقہ میں تلاشی کارروئی شروع کی ہے۔

ہم آپ کو بتادیں کہ آج کولگام کے اوکے علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں ہوئے تصادم میں ممنوعہ تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.