ETV Bharat / city

Road Accident in Udhampur: ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 18 افراد زخمی

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 8:38 PM IST

Updated : Jan 2, 2022, 9:46 PM IST

ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 16 افراد زخمی
ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 16 افراد زخمی

جموں کے ضلع ادھمپور کے کرد تھانہ علاقے میں ایک تیل ٹینکر JK02CL/3205 اور سیاحوں سے بھری ایک منی بس JK 20/1327 کے درمیان زبردست ٹکر Road Accident In Udhampur ہو گئی۔ اس منی بس میں سوار سیاح مشہور سیاحتی مقام پتنی ٹاپ Tourist Places Patnitop سے سیر کے لیے نکلے تھے۔ اس حادثے کے سبب تقریبا 18 سیاح شدید زخمی ہوئے ہیں۔

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے کرد تھانہ علاقے میں Road Accident In Udhampur ایک تیل ٹینکر JK02CL/3205 اور سیاحوں سے بھری ایک منی بس JK 20/1327 کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی، اس بس میں سوار سارے سیاح سیاحتی مقام پتنی ٹاپ سے سیر کے لیے نکلے تھے۔ اس حادثے کے سبب تقریبا 18 سیاح Tourist injured In Road Accident شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ادھمپورمیں سیاحوں سے بھری بس حادثے کا شکار 16 افراد زخمی

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ضلع ہسپتال چنینی پہنچایا، جس کے وہاں سے ابتدائی علاج کے بعد ان تمام زخمیوں کو ادھمپور ضلع ہسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ ادھمپور ضلع ہسپتال نے ان زخمیوں کے تعلق سے بتایا کہ کچھ سیاح شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں جموں میڈیکل کالج و ہسپتال روانہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ سال نو New Year کا جشن منانے کی غرض سے ملک بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد جموں کے معروف سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پہنچے ہوئی ہے، جبکہ اس مینی بس سوار بیشتر سیاھ دہلی سے آئے ہوئے ہیں جو اس حادثہ میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شورع کردی ہے جبکہ اب تک جانی نقسان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Last Updated :Jan 2, 2022, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.