ETV Bharat / city

کشتواڑ میں گاڑی پلٹ جانے سے 14 لوگ زخمی

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:24 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے ہستی فاگومڑ میں آج صبح میٹاڈور گاڑی کے پلٹ جانے سے 14 لوگ زخمی ہوگئے۔

کشتواڑ میں گاڑی پلٹ جانے سے 14 لوگ زخمی

زخمیوں کو کشتواڑ کے دسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ زخمیوں کی حالت بہتر ہے۔
کشتواڑ کے ڈپٹی کمیشنر زخمیوں کی حالات جاننے کے لیے اسپتال پہنچے اور انہوں نے بتایا کہ کسی بھی قسم کے جان و مال کا نقصان نہیں ہوا ہے۔

Intro:کشتواڑ کے ہستی فاگومڑ میں ہوا گاڑی کا حادثہ


Body:کشتواڑ کے ہستی فاگومڑ میں آج صبع ایک میٹاڈور گاڑی ٹھاٹھری کی طرف جا رہی تھی پر گاڑی تیز رفتار میں چل رہی تھی اور اچانک ڈرائیور کو گاڑی قابو نہ ہونے پر گاڑی پلٹ گءی اور گاڑی میں سوار 14لوگ زخمی ہوءے اور زخمیوں کو اسی وقت ریڈ کراس سوسائیٹی تا ایمبولینس نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ میں بھرتی کرایا پر ڈاکٹروں کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں سوار لوگ بحال بحال بچ گءے ہیں اور جانی مالی نقصان سے بچ گءے ہیں اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر کشتواڑ بھی ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ زخمیوں کی حالات جاننے کے لءے پہنچے اور ڈاکٹروں کو ہدایت دی کہ زخمیوں کا علاج فوری طور پر کیا جاءے. گاڑی میں سوار زخمیوں کی پہچان نیٹو ولد بیلی رام ساکنہ کنتواڑا، موکیش ولد جگدیش راج ساکنہ فاگومڑ ، اوشا دیوی زوجہ موکیش کمار فاگومڑ ، اکشرا ولد موکیش کمار فاگومڑ ، ذاکر حسین ولد نبی بخش فاگومڑ ، شاہستہ بانو ولد فاروق احمد فاگومڑ ، ویپن کمار ولد ببی چند فاگومڑ ، راجیش کمار ولد موکیش کمار چندر بنی ، کرشن لال ولد لسو رام سرتھل ، فاروق احمد ولد یعقوب سرتھل ، سجاد ولد محمد یوسف فاگومڑ ، دیس راج ولد منگت رام فاگومڑ ، فاتمہ بیگم زوجہ محمد یوسف تریگام ، اللہ دتہ ولد سوبو گوجر فاگومڑ ، انو ولد موکیش کمار کنتواڑا ، اختر حسین ولد اللہ دتہ، بشیر احمد ولد قوتب دین، محمد سلیم ولد مہیا گوجر ساکنہ چندر بنی کے طور پر ہوءی ہے.


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.