ETV Bharat / city

ہجومی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 2:05 AM IST

ملک بھر میں ہجومی تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس کی جتنی مخالفت ہورہی ہے اتنی ہی اس میں شدت آتی جارہی ہے۔

کب ہوگی ہجومی تشدد کے خلاف کاروائی؟

سوال یہ ہے کہ آخر حکومت ہجومی تشدد کے مسئلے کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لے رہی ہے۔ ہم آہنگی کی فضا ختم کرنے والوں کے خلاف کوئی سخت اقدامات کیوں نہیں کیے جا رہے ہیں؟

کب ہوگی ہجومی تشدد کے خلاف کاروائی؟
ہجومی تشدد کے خلاف احتجاج کرنے والے اداروں میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا نام بھی درج ہو گیا ہے، جنتر منتر پر ہجومی تشدد کے خلاف منعقد احتجاجی مظاہرے میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر قاسم رسول الیاس نے ملک میں بڑھتے ہجومی تشدد کے واقعات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسے واقعات نہ صرف ایک ایک خاص طبقے کے خلاف ہو رہے ہیں، بلکہ اس کی زد میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی آ رہے ہیں۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر شمیم نے کہا کہ ایک فرقہ کو خوفزدہ کرنے کے لیے اس طرح کی حرکتیں کی جارہی ہیں۔

Intro:ملک بھر میں ہجومی تشدد کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور حکومت کی جانب سے اس پر کوئی خاص اقدام نہیں کیے گئے.




Body:یہی وجہ ہے کہ ملک بھر میں موب لنچنگ کے خلاف مسلسل احتجاج کی صدائیں بلند کی جا رہی ہیں.

ملک کی سیاسی و سماجی شخصیات ہجومی تشدد کے خلاف اپنی آواز بلند کر چکی ہے تاہم. اس فہرست میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کا نام بھی جڑ گیا ہے.

آج دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر ہجومی تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر قاسم رسول الیاس نے شرکت کی اور ملک میں بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات نہ صرف ایک قوم کے خلاف ہو رہے ہیں بلکہ اس کی ضد میں دیگر مذاہب کے لوگ بھی آ رہے ہیں.

اس ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر شمیم نے ہمیں بتایا کہ نہ جو آگ کسی ایک کو خوفزدہ کرنے کے لیے لگائی تھی اس کے چنگاریاں آج ان کے گھروں کو بھی جلا رہی ہیں. ر


Conclusion:
محمد شمیم ریاستی صدر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

قاسم رسول الیاس قومی صدر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.