ETV Bharat / city

Celebration of New Year at Gulmarg: گلمرگ میں نئے سال کی آمد پر آتش بازی

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 3:36 PM IST

tourists welcome new year 2022 with fire crackers at gulmarg
گلمرگ میں نئے سال کی آمد پرآتش بازی

کشمیر کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں نئے سال کی آمد پر Celebration of New Year at Gulmarg سیاحوں نے آتش بازی کرکے نئے سال 2022 کا استقبال کیا۔

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں نئے سال کی آمد پر Celebration of New Year at Gulmarg سیاحوں نے آتش بازی کرکے جشن منایا۔ Firecracker at Gulmarg

گلمرگ میں نئے سال کی آمد پرآتش بازی

گلمرگ میں نئے سال 2022 کی آمد کے پیش نظر محکمہ سیاحت نے گلمرگ کو برف کے تودے سے مزین کیا ہوا تھا جو اس مقام کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا تھا۔

اس موقع پر محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو لطف اندوز کرنے کے لیے ایک شاندار رنگا رنگ تقریب کا بھی اہتمام کیا تھا۔

محکمہ سیاحت کی تیاریوں کی وجہ سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ بیرون ریاست سے آئے ہوئے سیاحوں نے نئے سال کی آمد کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

یہ بھی پڑھیں: New year celebrations in Gulmarg: گلمرگ نئے سال کے جشن سے گونج اٹھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.