ETV Bharat / city

Kashmir to Get Its First Electric Train اگلے ماہ اکتوبر سے کشمیر میں دوڑے گی الیکٹرک ٹرین

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 9:59 PM IST

وادی کشمیر میں اگلے ماہ اکتوبر سے بانہال بارہمولہ ریل کوریڈور پر پہلی مرتبہ الیکٹرک ریل دوڑے گی۔ ایسے میں 2 اکتوبر سے 137 کلومیٹر طویل بانہال بارہمولہ لنک کو الیکٹرک ریل سے جوڑا جائے گا۔ Kashmir to Get its First Electric Train on Gandhi Jayanti

اگلے ماہ اکتوبر سے کشمیر میں دوڑے گی الیکٹرک ٹرین
اگلے ماہ اکتوبر سے کشمیر میں دوڑے گی الیکٹرک ٹرین

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے بارہمولہ بڈگام حصے پر مشق پہلے ہی مکمل کی جاچکی ہے جبکہ باقی ماندہ بڈگام بانہال حصے پر 20 ستمبر کو ٹرائل انجام دی جائے گی۔ ادھر ریلوے حکام کے مطابق اس ریل منصوبے پر اگست 2019 میں شروع کیا گیا تھا جس پر 324 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ایسے میں اس الیکٹرک ریل پروجیکٹ کا افتتاح 26 ستمبر یعنی گاندھی جینتی کے موقع پر کیا جائے گا ۔ Kashmir to Get its First Electric Train on Gandhi Jayanti

قابل ذکر ہے کہ بانہال بارہمولہ ریل لنک پر الیکٹرک ریل شروع ہو جانے سے فضائی آلودگی میں کمی آئے گی اور لاگت میں بھی 60 فیصد کمی کی توقع ہے۔


یہ بھی پڑھیں: Electric Train Trial Run in Budgam: بڈگام سے بارہمولہ تک الیکٹرک ٹرین کا کامیاب ٹرائل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.