ETV Bharat / city

کشمیری زبان و ادب کا سالانہ اجلاس

author img

By

Published : Apr 16, 2019, 3:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کشمیری زبان و ادب کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

Kashmiri language and literature in Bandipore


حاجن بانڈی پورہ میں حلقہ ادب سوناواری کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیری زبان و ادب سے وابستہ سرکردہ شعرا اور ادیبوں نے حصہ لیا۔

متعلقہ ویڈیو۔

اجلاس میں بانڈی پورہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز مرزا نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی، جبکہ ریاستی کلچرل اکیڈمی کے سابق سیکریٹری ڈاکٹر عزیز حاجنی بطور مہمان ذی وقار موجود تھے-

اس موقعے پر شاعر نزیر احمد بابا کا شعری مجموعہ "لولک ویداکھ" کی رسم اجرا کی گئی۔اس کے علاوہ آخر پر ایک محفل مشاعرہ بھی اہتمام کیا گیا، جس میں سرکردہ شعراء نے اپنا کلام سنایا۔

Intro:حاجن بانڈی پورہ میں حلقہ ادب سوناواری کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کشمیری زبان و ادب سے وابستہ سرکردہ شعرا اور ادیبوں نے حصہ لیا- اجلاس میں بانڈی پورہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر شہباز مرزا مہمان خصوصی تھے جبکہ ریاستی کلچرل اکادمی کے سابق سیکریٹری ڈاکٹر عزیز حاجنی بطور مہمان ذی وقار کے طور موجود تھے- اس موقع پر شاعر نزیر احمد بابا کا شعری مجموعہ "لولک ویداکھ" کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئ- اس کے علاوہ آخر پر ایک محفل مشاعرہ بھی اہتمام کیا گیا جس میں سرکردہ شعراء نے اپنا کلام سنایا -

بائٹ:- شہباز مرزا - ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ


Body:.


Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.