ETV Bharat / city

School Reopened in Pahalgam: ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 3:50 PM IST

ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا
ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسکولوں میں کووڈ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے کلاسز میں جسمانی دوری پر عمل کو یقینی بنایا گیا۔ وہیں ایس ڈی ایم پہلگام نے ایچ ایس مقام کا دورہ کرتے ہوئے اسکولوں کا جائزہ لیا۔

اننت ناگ: جموں و کشمیر سمیت اننت ناگ میں بھی تقریباً ایک سال بعد تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے۔

ایس ڈی ایم پہلگام نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا

ساتھ ہی ایس ڈی ایم پہلگام نے ایچ ایس علاقے کا دورہ کرتے ہوئے اسکولوں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کہا کہ معیاری تدریس کے لیے اساتذہ کی تیاری کافی ضروری ہے اور عملے کو طلبا کی تعلیمی اور شخصیت کی نشوونما کے لیے ہر ممکن کوشش کو یقینی بنانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

Get Ready for School: آؤ چلو اسکول چلیں ہم، وادی کشمیر کے سبھی اسکولوں کی رونقین بحال

واضح رہے کہ کل اننت ناگ کے پہلگام میں واقع مختلف اسکولز کو خوب سجایا گیا تھا، وہیں بچوں کے استقبال کے لیے مٹھایاں بھی تقسیم کی گئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.