ETV Bharat / city

CASO In Bijbehara: بجبہاڑہ کے وپزن میں سرچ آپریشن شروع

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 9:38 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں واقع وپزن علاقے میں فوج اور پولیس کی جانب سے تلاشی کارروائی Caso In Bijbehara شروع کی گئی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

تفصیلات کے مطابق وپزن بجبہارہ میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے فوراً بعد فوج، پولیس اور ایس او جی نے وپزن علاقہ کا محاصرہ Caso In Bijbehara شروع کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Shopian Encounter Ended: شوپیاں انکاؤنٹرمیں تین عسکریت پسند ہلاک

اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے جبکہ تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔


مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.