ETV Bharat / business

Petrol, Diesel Prices Unchanged: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Jul 19, 2022, 1:55 PM IST

petrol, diesel prices kept unchanged
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 21 مئی سے مستحکم ہے۔ Fuel Prices Remain Unchanged

نئی دہلی: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان، ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی Petrol ,Diesel Prices Kept Unchanged۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں، لندن برینٹ کروڈ آج 0.40 فیصد کمی کے ساتھ 105.84 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.27 فیصد کمی کے ساتھ 102.82 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

ملک کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن (آئی او سی ایل ) کے مطابق آج دہلی میں پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل Petrol ,Diesel Prices کی قیمت بالترتیب 106.31 روپے فی لیٹر اور 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست سے دوسرے ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (وی اےٹی ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہرپٹرولڈیزل
دہلی96.7289.62
ممبئی106.3194.27
کولکاتا106.0392.76
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.