ETV Bharat / business

شیئر بازار میں مسلسل دوسرے دن گراوٹ

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 10:08 PM IST

کاروبار کے دوران بی ایس آئی کا 30 شیئرز والا سینسکس تقریباً 20 پوائنٹوں کی گراوٹ کے ساتھ 51309.39 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس آئی) کا نفٹی تقریباً تین پوائنٹ پھسل کر 15106.50 پوائنٹز پر رہا۔

Sensex, Nifty end marginally lower after choppy trade
Sensex, Nifty end marginally lower after choppy trade

عالمی بازاروں کے مثبت اشاروں کے باوجود بیشتر بڑی کمپنیوں میں منافع وصولی ہونے سے شیئر بازار میں بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن گراوٹ درج کی گئی۔

کاروبار کے دوران بی ایس آئی کا 30 شیئرز والا سینسکس تقریباً 20 پوائنٹوں کی گراوٹ 51309.39 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس آئی) کا نفٹی تقریباً تین پوائنٹ پھسل کر 15106.50 پوائنٹز پر رہا۔

سیشن کے دوران، بی ایس ای سینسکس 51512.86 پوائنٹز کی اعلی سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 15168.25 پوائنٹز تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔ سیشن کے آخر میں معمولی گراوٹ کے ساتھ سینسکس 19.69 پوائنٹز کی کمی کے ساتھ 51،309.39 پوائنٹز اور این ایس ای کا نفٹی 2.80 پوائنٹ پھسل کر 151010.50 پوائنٹز پر رہا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.