ETV Bharat / bharat

Landslides Lead to Closure of Jammu-Srinagar Highway: جموں۔سرینگر شاہراہ بند، ٹریفک پولیس نے عوام کو سفر سے پہلے تصدیق کرنے کا دیا مشورہ

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 8:36 AM IST

Updated : Jul 27, 2022, 10:51 AM IST

جموں۔سرینگر شاہراہ بند
جموں۔سرینگر شاہراہ بند

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر پتھر گرنے کی وجہ سے آمد ورفت کو بند کردیا گیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام جاری ہے۔ Landslides lead to closure of Jammu-Srinagar highway

جموں۔سرینگر شاہراہ کو ایک بار پھر بند کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق رامبن کے علاقہ میں پتھر گرنے کی وجہ سے قومی شاہرا کو بند کردیا گیا۔

جموں۔سرینگر شاہراہ بند

جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے عوام کو بغیر کسی تصدیق کے سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jammu-Srinagar National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سرینگر۔جموں قومی شاہراہ پر پتھر گرنے کی وجہ سے آمد ورفت کو بند کردیا گیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام جاری ہے۔

Last Updated :Jul 27, 2022, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.