ETV Bharat / bharat

Independence Day Celebrations بھارت سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا

author img

By

Published : Aug 15, 2022, 5:30 PM IST

بھارت سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا
بھارت سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا

بھارت کا 76 واں یوم آزادی ملک سمیت دنیا بھر میں منایا گیا۔ جموں و کشمیر کے سری نگر کے لال چوک میں لوگ ترنگا لہرا کر آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارتیہ بحریہ نے سمندر میں 76واں یوم آزادی منایا اور پرچم کو سلامی پیش کی۔ وہیں سیاچین کی بلندی پر بھارتی فوجیوں نے ترنگا ریلی نکالی اور قومی ترانہ گایا۔ جنوبی امریکہ کے سمندری علاقے میں بھی بحریہ نے یوم آزادی منایا اور آئی این ایس ترکش پر پرچم کو سلامی دی۔ Independence Day Celebrations

بھارت کا 76 واں یوم آزادی ملک سمیت دنیا بھر میں منایا گیا۔ جموں و کشمیر کے سری نگر کے لال چوک میں لوگ ترنگا لہرا کر آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارتیہ بحریہ نے سمندر میں 76واں یوم آزادی منایا اور پرچم کو سلامی پیش کی۔ وہیں سیاچین کی بلندی پر بھارتی فوجیوں نے ترنگا ریلی نکالی اور قومی ترانہ گایا۔ جنوبی امریکہ کے سمندری علاقے میں بھی بحریہ نے یوم آزادی منایا اور آئی این ایس ترکش پر پرچم کو سلامی دی۔ independence day 2022 celebrations across the world

بھارت سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.