ETV Bharat / bharat

Harud Festival بجبہاڑہ میں اسپورٹس و کلچر فیسٹیول کے تحت ہردھ فیسٹیول کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 6:55 PM IST

بجبہاڈہ میں اسپورٹس و کلچر فیسٹیول کے تحت تین روزہ ہردھ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں بین الاقوامی کرکٹر پرویز رسول، جواینٹ سکریٹری اسپورٹس کونسل بشیر احمد کے علاوہ دیگر متعلقین بھی موجود رہے۔Harud festival organized in bijbehara

بجبہاڑہ میں اسپورٹس و کلچر فیسٹیول کے تحت ہردھ فیسٹیول کا انعقاد
بجبہاڑہ میں اسپورٹس و کلچر فیسٹیول کے تحت ہردھ فیسٹیول کا انعقاد

اننت ناگ: جموں کشمیر اسپورٹس کونسل اور ٹیم سیون اسٹارس کے اشتراک سے بجبہاڈہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں اسپورٹس و کلچر فیسٹیول کے تحت تین روزہ ہردھ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔اس دوران جہاں مختلف کھیل مقابلوں میں نوجوانوں اور اسکولی بچوں نے شرکت کی، وہیں مختلف تمدنی اور ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے گئے۔ منتظمین کے مطابق اس طرح کے پروگرامز کا مقصد نوجوانوں اور بچوں کو اسپورٹس و دیگر مفید کاموں کی جانب رغبت دینا ہے اور انکی صلاحیتوں کو ابھارنے کی غرض سے بھی مناسب پلیٹ فارم مہیا کرانا بھی ہے۔ اس موقع پر بین الاقوامی کرکٹر پرویز رسول، جواینٹ سکریٹری اسپورٹس کونسل بشیر احمد کے علاوہ دیگر متعلقین بھی موجود رہے۔Harud festival organized in collaboration with Jammu Kashmir Sports Council and Team Seven Stars in bijbehara

مزید پڑھیں:۔ Cricket Tournament in Bijbehara بجبہاڑہ اسپورٹس کلب نے کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.