ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا سے مزید چھ اموات

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 12:13 AM IST

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1352 مزید لوگوں کی صحتیابی سے اسپتال سے رخصت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 167820 ہوچکی ہے۔

گجرات میں کورونا سے مزید چھ اموات
گجرات میں کورونا سے مزید چھ اموات

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے چھ لوگوں کی موت ہوگئی۔ جس سے اب کی اموات کا اعداد وشمار بڑھ کر 3779 ہوگیا ہے اور اس کے ساتھ ہی 1125 نئے معاملے سامنے آئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 183844 پر پہنچ گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1352 مزید لوگوں کی صحتیابی سے اسپتال سے رخصت ہونے والوں کی تعداد بڑ ھ کر 167820 ہوچکی ہے۔ فعال معاملات میں بدھ کو اضافہ درج کیا گیا۔

آج دو ۔دو اموات احمد آباد اور راجکوٹ میں اور ایک سورت اور بڑودہ میں ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'کورونا وبا کے تشویشناک حد تک پھیلنے کا خدشہ'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.