ETV Bharat / bharat

حضرت علیؓ کی ولادت پر محفل مشاعرہ

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 2:00 PM IST

جموں وکشمیر کے اوڈینہ سوناواری علاقہ میں حضرت علیؓ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شعرا نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا۔

حضرت علیؓ کی ولادت پر محفل مشاعرہ

وادی کشمیر کے مختلف سرکردہ شعراء نے اپنا کلام پڑا اور حضرت علی علیہ سلام کے تئیں عقیدت کا اظہار کیا-

اس محفل کا انعقاد اندر کلچرل فورم نامی تنظیم نے کربلائی گروپ کے اشتراک سے کیا تھا-

مشاعرے میں سرکردہ شعراءنے حصہ لیا۔

Intro:حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے اوڈینہ سوناواری میں ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں وادی کشمیر کے مختلف سرکردہ شعراء نے اپنا کلام پڑا اور حضرت علی علیہ سلام کے تئیں عقیدت کا اظہار کیا- اس محفل کا انعقاد اندر کلچرل فورم نامی تنظیم نے کربلائی گروپ کے اشتراک سے کیا تھا- مشاعرے میں سرکردہ شعراء نے حصہ لیا-

بائٹ :- محمد یوسف:- انتظامیہ


Body:.


Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.