ETV Bharat / bharat

Award from the Government of Saudi Arabia: ڈاکٹر تبریز تجمل کو طبی خدمات کے لیے حکومت سعودی عرب کا ایوارڈ

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 9:25 AM IST

کرناٹک کے میسور سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر تبریز تجمل کو 500 سے زائد مریضوں کے کامیاب سرجری کرنے کی نمایاں طبی خدمات کے اعتراف میں منسٹری آف ہیلتھ حکومت سعودی عرب کی جانب سے ایوارڈ آف ایکسیلینس Saudi government's award of excellence سے نوازا گیا ہے۔

Award from the Government of Saudi Arabia
ڈاکٹر تبریز تجمل کو طبی خدمات کے لیے حکومت سعودی عرب کا ایوارڈ

بنگلور: ڈاکٹر تبریز تجمل کی عزت افزائی کے لئے خانقاہ ترابیہ کی جانب سے ایک مختصر اجلاس کا اہتمام کیا گیا اور انہیں و ان کی والدہ کو تہنیت پیش کی گئی۔

ویڈیو

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر تبریز تجمل نے بتایا کہ ان کی مخلص خدمات ہی کا یہ نتیجہ رہا کہ انہیں حکوت سعودی عرب سے ایوارڈ کا اعزاز ملا۔

Award from the Government of Saudi Arabia
ڈاکٹر تبریز تجمل کو طبی خدمات کے لیے حکومت سعودی عرب کا ایوارڈ

یہ بھی پڑھیں:

Paramedical Staff Honored in Lucknow: پیرا میڈیکل اسٹاف کے 200 کارکنان کو اعزاز سے نوازا گیا



اس موقع پر خانقاہ ترابیہ و بزم ترابیہ کے ذمہ داران حضرت سید شاہ زین العابدین و محمد فاروق نے ملت کے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ وہ مہنت و لگن سے ہر میدان میں آگے بڑھیں اور ملک، قوم و ملت کا نام روشن کریں۔

Award from the Government of Saudi Arabia
ڈاکٹر تبریز تجمل کو طبی خدمات کے لیے حکومت سعودی عرب کا ایوارڈ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.