ETV Bharat / state

Three Killed in Road Accident: رامبن میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک متعدد زخمی

author img

By

Published : Jul 24, 2022, 5:11 PM IST

رامبن میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک Three Died in Road Accident اور سات افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway پر رام سو میں یہ حادثہ پیش آیا۔

Three Killed in Road Accident
رامبن میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک متعدد زخمی

رامبن: جموں و کشمیر کے رامبن میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک Three Died in Road Accident اور پانچ افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway پر رامسو میں یہ حادثہ پیش آیا۔ ذرائع نے بتایا کہ چندی گڑھ کے رجسٹریشن نمبر والی گاڑی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہی تھی۔

رامبن میں سڑک حادثہ، تین افراد ہلاک متعدد زخمی

بتایا جا رہا ہے کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں تین افراد کی موت Three Killed in Road Accident ہو گئی جب کہ سات افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ڈسٹرک ہاسپٹل بنیال منتقل کیا گیا۔ وہیں اس اسکارپیو میں نو افراد سوار تھے۔ جموں کشمیر پولیس اور انڈین آرمی کے ذریعہ ریسکیو آپریشن چلایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگ بھی پولیس کی مدد کر رہے ہیں۔ Jammu Srinagar National Highway Accident

یہ بھی پڑھیں:

Samba Road Accident: سانبہ میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.