ETV Bharat / state

سرحد پر دوبارہ کشیدگی

author img

By

Published : Mar 4, 2019, 8:37 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے سرحدی اضلاع پونچھ اور راجوری میں 48 گھنٹوں کی خاموشی کے بعد بھارت ۔پاک افواج کے درمیان گولہ باری شروع ہوگئی۔

sss

فوجی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر قریب 48 گھنٹوں کی خاموشی کے بعد پونچھ کے شاہپور اور کیرنی علاقوں میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران پاک افواج نے بھارتی چوکیوں کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے چھوٹے اور درمیانہ درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔

ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.