ETV Bharat / state

DC Rajouri Inspects Highway Construction Work: ڈی سی راجوری نے شاہراہ کی کشادگی پر جاری کام کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 22, 2022, 4:54 PM IST

ڈی سی راجوری نے سندر بنی سب ڈویژن میں شاہراہ کی کشادگی پر جاری کام کا جائزہ لیتے ہوئے DC Rajouri Inspects Highway Construction Work افسران سے وقت پر کام کو مکمل کرنے کی ہدایت DC rajouri on Highway Road Widening دی۔

DC Rajouri Inspects Highway Construction Work: ڈی سی راجوری نے شاہراہ کی کشادگی پر جاری کام کا جائزہ لیا
DC Rajouri Inspects Highway Construction Work: ڈی سی راجوری نے شاہراہ کی کشادگی پر جاری کام کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری، وکاس کندل نے سندربنی سب ڈویژن میں مختلف سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ کرنے کے بعد NH144A شاہراہ پر جاری کشادگی کے کام کاج کی پیش رفت کا جائزہ DC Rajouri Visits Sundarbani لیا۔

دورے کے دوران ڈی سی کے ہمراہ اے ڈی سی سندربنی، اسسٹنٹ کلکٹر ڈیفنس، سمیت GREF کے انجینیئرنگ ونگ کے افسران بھی موجود تھے۔

ڈی سی راجوری نے ٹھنڈا پانی نامی علاقے میں سڑک کی کشادگی کے حوالے سے زمین کی حصولیابی سمیت حائل دیگر رکاوٹوں کو جلد سے جلد دور کرنے اور شاہراہ پر جاری کام کو وقت پر مکمل کرنے کی تلقین DC Rajouri Inspects Highway Construction Work کی۔

انہوں نے اس حوالے سے سندربنی علاقے کے افسران بشمول اے سی ڈیفنس سے خصوصی گرام سبھا کا اہتمام کرنے اور زمین تنازعہ سے متعلق سبھی مسائل کو پُرامن طور پر حل کرنے پر زور دیا۔ DC Rajouri visits Sundarbani, Reviews Highway Construction Work۔ ڈی سی نے بی آر او سے بھی منصوبے کی وقت پر تکمیل کے لیے تعمیری کام میں سرعت لانے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.