ETV Bharat / state

پلوامہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: دو عسکریت پسند ہلاک، حالات کشیدہ

author img

By

Published : Mar 5, 2019, 1:21 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک عام شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

پلوامہ انکاؤنٹر اپڈیٹ

ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت عرفان احمد راتھر اور ادفر فیاض کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں عسکریت پسند شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ تھے۔ راتھر کا تعلق شریف آباد سے ہے جبکہ ادفر فیاض گلشن پورہ کے رہنے والے ہیں۔

پلوامہ انکاؤنٹر اپڈیٹ

واضح رہے کہ ترال قصبے میں رات بھر تلاشی مہم جاری رہنے کے بعد آج علی الصبح تصادم شروع ہو گیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق ترال قصبے میں تلاشی کارروائی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی ،جس کے بعد سے تصادم شروع ہوگیا۔ تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

فوج نے ترال قصبے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور علاقے میں فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

Intro:ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں آج اللصبح گورنمنٹ فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو مکمی عسکریت پسند ہلاک ہوا۔ جن کی شناخت ہونا ابھی باقی ہیں۔پوری علاقے میں انٹرنیٹ حدمات کو معطل رکھا گیا ہیں۔

Body:ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں آج اللصبح گورنمنٹ فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو مکمی عسکریت پسند ہلاک ہوا۔ جن کی شناخت ہونا ابھی باقی ہیں۔پوری علاقے میں انٹرنیٹ حدمات کو معطل رکھا گیا ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.