ETV Bharat / state

Drug Smuggler Arrested in Kishtwar: کشتواڑ میں منشیات اسمگلر گرفتار

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 9:01 PM IST

جموں وکشمیر کی کشتواڑ پولیس Kishtwar Police نے ایس ایس پی کشتواڑ کی زیر نگرانی Under The Supervision of SSP Kishtwar میں انسپکٹر عابد بخاری نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈرگ اسمگلر کو گرفتار کیا۔

کشتواڑ میں منشیات اسمگلر گرفتار
کشتواڑ میں منشیات اسمگلر گرفتار

پولیس نے عامر حسین منگنو ولد فرید حسین منگنو ساکن سیمنا کالونی کشتواڑ کے پاس سے نشے کے ٹیبلٹ برآمد Drug Tablet Found کیے اور اس کے خلاف ایف آئی آر نمبر 277/2021 زیر دفعہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اس دوارن ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بھٹ نے ہدایت جاری کی ہے کہ منشیات کے خلاف تیزی سے کاروائی Rapid Action Against Drugs کی جائے جس سے کشتواڑ کے نوجوانوں کو ڈرگس سے نجات دلائی جاسکے اور نوجوان جو اس نشہ میں ملوث ہیں انہیں اس نشے سے آزاد کرایا جائے۔

ایس ایس پی نے کشتواڑ کی عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اس مہم میں کشتواڑ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ضلع کو ڈرگس سے مکت کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:Drug De Addiction Program in Pulwama: پلوامہ میں منشیات کے تدارک پر سیمنار کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.