ETV Bharat / state

سبکدوش پولیس اہلکاروں کا جموں میں احتجاج

author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:14 PM IST

اپنے مطالبات کے حوالے سے آج جموں میں سبکدوش پولیس اہلکاروں نے شدید احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے ساتھ سوتیلا سلوک کر رہی ہے۔

protest

ان کا کہنا ہے کہ پولس اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں۔ لیکن حکومت نے آج تک پولیس کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں 1996 کا پے کمیشن دیا جائے۔

Jammu and Kashmir

سروس سے سبکدوش پولیس اہلکاروں کے یونین کے صدر اجیت سنگھ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق نہیں دیا جاتا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریاست کے بقیہ ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی ملنے پر ان کو الگ سے رقم دی جاتی ہے جبکہ پولیس کے اہلکاروں کو 24 گھنٹے ڈیوٹی دینی پڑتی ہیں۔

لیکن ہمیں اب تک کچھ نہیں دیا گیا جو ناانصافی ہے۔ ہم گورنر سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس اہلکاروں کو ان کا حق دیا جائے۔

Intro:سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیاسروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیا 

اپنی مانگوں کو لے کر آج جموں میں رٹعر ہوچے پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ 1996 سے پی انامی کو لاگو نہیں کیا گیا جبکہ پولس کے اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں لیکن سرکار نے آج تک پولس کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں 

سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں کے یونین صدر اجیت سنگ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق نہیں دیا جاتا جبکہ ریاست کے باقی ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی دینے پہ ان کو پیشہ ملا اور پولیس کے اہلکاروں کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی دینی پڈھتی ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں دیا گیا جو ناانصافی ہے ہم گورنر سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق دیا جاے

Body:سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیاسروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیا 

اپنی مانگوں کو لے کر آج جموں میں رٹعر ہوچے پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ 1996 سے پی انامی کو لاگو نہیں کیا گیا جبکہ پولس کے اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں لیکن سرکار نے آج تک پولس کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں 

سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں کے یونین صدر اجیت سنگ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق نہیں دیا جاتا جبکہ ریاست کے باقی ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی دینے پہ ان کو پیشہ ملا اور پولیس کے اہلکاروں کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی دینی پڈھتی ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں دیا گیا جو ناانصافی ہے ہم گورنر سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق دیا جاے

Conclusion:سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیاسروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں نے جموں میں احتجاج کیا 

اپنی مانگوں کو لے کر آج جموں میں رٹعر ہوچے پولیس اہلکاروں نے احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ 1996 سے پی انامی کو لاگو نہیں کیا گیا جبکہ پولس کے اہلکار 24 گھنٹے اپنی سروس قوم کے لیے دیتے ہیں لیکن سرکار نے آج تک پولس کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا ہے کیونکہ پولیس کو پورے حقوق نہیں ملتے ہیں 

سروس سے سبکدوش ہو چکے پولیس اہلکاروں کے یونین صدر اجیت سنگ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق نہیں دیا جاتا جبکہ ریاست کے باقی ملازمین کو الیکشن ڈیوٹی دینے پہ ان کو پیشہ ملا اور پولیس کے اہلکاروں کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی دینی پڈھتی ہیں لیکن ان کو کچھ نہیں دیا گیا جو ناانصافی ہے ہم گورنر سے اپیل کرتے ہیں کہ پولیس اہلکاروں کو اپنا حق دیا جاے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.