ETV Bharat / state

Power Employees Call off Strike: بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 10:08 AM IST

Updated : Dec 21, 2021, 5:59 PM IST

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان
بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان

احتجاج کرنے والے بجلی ملازمین : Protesting employees of the Power Development Departmentاور حکومت کے درمیان سوموار کی شام دیر رات تک بات چیت جاری رہی جسکے بعد احتجاج پر بیٹھے بجلی ملازمین Power employees call off strike نے احتجاج ختم کرنے کا آج علان withdrawal of strike کیا۔

احتجاج کرنے والے بجلی ملازمین اور حکومت کے درمیان سوموار کی شام دیر رات تک بات چیت جاری رہی جسکے بعد احتجاج پر بیٹھے بجلی ملازمین نے احتجاج ختم کرنے کا آج علان withdrawal of strikeکیا۔

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان
بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان

ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس جموں زون مکیش سنگھ، ڈویژنل کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر Divisional commissioner Ragav Langar اور ایم ڈی جے پی ڈی سی ایل نے حکومت کی نمائندگی کی۔

شام تقریبا ً12 بجے تک احتجاجی ملازمین کے ساتھ بات چیت جاری رہی۔ کنوینر پاور ایمپلائز اینڈ انجینئرز کوآرڈینیشن کمیٹی سچن ٹِکو سماجی رابطہ ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے احتجاج پر بیٹھے حامی ملازمین کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ''اب ہماری مانگیں مان لی گئی ہیں جو پارے جموں کشمیر کے عوام کے ساتھ ساتھ ہماری جیت ہیں۔''

بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان
بجلی ملازمین کا احتجاج ختم کرنے کا آعلان

انہوں نے کہا کہ" ملازمین کو بھی بہت حقیقی شکایات تھی جو اب سرکار نے مان لی لہذا آپ احتجاج ختم کرنے کا موقع آچکا ہیں اور کام کاج شرع کرنا چاہئے۔

Last Updated :Dec 21, 2021, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.