ETV Bharat / state

کشمیر: اسکولی طالب علم کا کارنامہ

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 2:25 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن علاقے کے رہنے والے عادل طارق نے اپنی محنت اور تیز دماغ کی بدولت کچھ الیکٹرانک چیزیں ایجاد کی ہیں۔

کشمیر: اسکولی طالب علم کا کارنامہ
کشمیر: اسکولی طالب علم کا کارنامہ


عادل طارق کا کہنا ہے کہ 'اس نے حال ہی میں یہ چیزیں ایجاد کی ہیں جس طرح کی گھاس کاٹنے کی مشین اور مصالحہ پیسنے کی مشین ہوتی ہے اور یہ چیزیں صرف سولر اینرجی پر چلتی ہیں، اس میں کسی قسم کا تیل یا بجلی کا خرچ نہیں ہوتا ہے۔'

کشمیر: اسکولی طالب علم کا کارنامہ

عادل کا کہنا ہے کہ 'آج کل مہنگائی کا دور ہے، اس لیے میں نے کچھ ایسی چیزیں بنائی ہیں جس سے لوگوں کو کوئی خرچ اٹھانا نہ پڑے اور عام لوگوں کو سہولت مل سکے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'اس کی نانی نے اس کو یہ تعلیم دی کہ وہ ایسی کارکردگی دکھائے جس سے لوگوں کو فائدہ ملے سکے۔'

آخر پر عادل طارق کا کہنا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں کہ حکومت مجھے تعاون دیں تاکہ میں کچھ اور چیزیں بناؤں اور اپنے خاندان و اپنے ملک کا نام روشن کروں۔'

Intro:Body:

Palhalan Baramulla Boy made an invention, Made electronic gadgets on which run on solar energy


Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.