ETV Bharat / state

Man Dies of Electric Shock: کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Aug 8, 2022, 8:25 PM IST

ضلع سارن کے بھیلدی تھانہ علاقہ کے بر یار پور گاﺅں میں پیر کو بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ Man Dies of Electric Shock

Etv Bharat
Etv Bharat

چھپرہ : بریار پور گاﺅں باشندہ انیل شرما کا 25 سالہ بیٹا دیپک شرما اپنے گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا ۔ اسی دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے وہ بیہوش ہوکر گر گیا ۔ Man Dies of Electric Shock

ذرائع نے بتایاکہ حادثے کی جانکاری ملنے پر اہل خانہ نوجوان کو علاج کیلئے نزدیکی پرائمری ہیلتھ مرکز لیکر پہنچے ۔ جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے صدر ہسپتال بھیج دیا ہے۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں: Cylinder Blast on Boat in Patna: کشتی میں سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.