Camp for Livestock Farmers: بانڈی پورہ میں مویشی پالنے والے کسانوں کو ویٹینری کے تعلق سے آگاہی فراہم

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 7:34 PM IST

Camp for Livestock Farmers
Camp for Livestock Farmers ()

کرشی و گیان کندرKrishi Vigyan Kendra اور SKUASTکے اشتراک سے منعقد کیے گئے آگہی کیمپ میں مویشی پالنے والے کسانوں میں مویشیوں کے لئے مختلف اقسام کی ادویات مفت تقسیم کی گئیں۔

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کرشی وگیان کیندر کی جانب سے کسانوں کے لئے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا Camp for Livestock Farmers:جس میں مال مویشی پالنے والے کسانوں کو ویٹینری کے تعلق سے آگاہی فراہم کی گئی۔

بانڈی پورہ میں مویشی پالنے والے کسانوں کو ویٹینری کے تعلق سے آگاہی فراہم

کیمپ میں چوپاؤں کے تحفظ اور کسانوں کے گھروں تک مال مویشیوں کے صحت کے حوالے سے جدید سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

کیمپ انعقاد کرشی و گیان کندرKrishi Vigyan Kendra اور شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سائنس SKUASTکے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر مقررین نے مال مویشی پالنے کی اہمیت اور ان کے تحفظ کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا۔

اس کے علاوہ کیمپ میں شریک کسانوں میں مویشیوں کے لئے مختلف اقسام کی ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.