ETV Bharat / state

Awareness Program on Women Health: خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام

اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا مقصد خواتین کے خصوصی مسائل سے طالبات کو آگاہ کرنا ہے Awareness Programme on Women health in Shangas Anantnag اور اس طرح کے پروگرامز سے طالبات کو یہ تاثر دینا بھی مقصود ہے کہ خواتین کی ترقی انکے لائف اسٹائل میں ان ایام سے کوئی فرق واقع نہیں ہوتا۔‘‘

Awareness Programme on Women health: خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 4:27 PM IST

اننت ناگ: جنوبی کشمیر کے شانگس، اننت ناگ میں ایک نجی ٹرسٹ اور گورنمنٹ ڈگری کالج اترسو کے اشتراک سے کالج میں امراض خواتین سے متعلق ایک آگاہی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Awareness Programme in Shangas Anantang آگاہی کیمپ میں ماہرین کی جانب سے خواتین کی صحت، نجی مسائل و امراض کے علاوہ تندرستی سے متعلق کالج طالبات کو کو جانکاری دی گئی۔

خواتین کی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام منعقد

مقررین نے خواتین کے مختلف پوشیدہ و پنہاں مسائل سے متعلق کھل کر طالبات سے گفتگو کی۔ Awareness Programme on Women health in Shangas انہوں نے طالبات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 'خواتین کے پوشیدہ مسائل سے متعلق معاشرے میں کافی غلط فہمیاں رائج ہوگئی ہیں۔ ان موضوعات پر بات کرنے کو عیب تصور کیا جاتا ہے حالانکہ ان سب سے ہر خاتون کو گزرنا پڑتا ہے اس لئے خواتین اس کے متعلق باخبر ہونا بے حد ضروری ہے۔‘‘

کالج پرنسپل نے میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا: ’’اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا مقصد خواتین کے خصوصی مسائل سے طالبات کو آگاہ کرنا ہے اور اس طرح کے پروگرمز سے طالبات کو یہ تاثر دینا بھی مقصود ہے کہ خواتین کی ترقی انکے لائف اسٹائل میں ان ایام سے کوئی فرق واقع نہیں ہوتا۔‘‘ آگاہی پروگرام کے اختتام پر نجی تنظیم کی جانب سے کالج طالبات میں سینٹری پیڈس تقسیم کئے گئے۔ Awareness program regarding women healthنجی تنظیم کی جانب سے کالیج کو ایک سینٹری مشین فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا جس کی کالج انتظامیہ نے کافی سراہنا کی۔

این جی او کے مطابق شانگس سمیت وادی کشمیر کے دیگر دور افتادہ علاقوں میں اس طرح کے آگاہی پروگارمز کو جاری رکھا جائے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.